حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ كُنَّا لاَ نَعُدُّ الْكُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا
Narrated By Um 'Atiya : We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses)
حضرت ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں کہ ہم مٹیالے اور زرد رنگ (کے خون کو حیض ختم ہونے کے بعد) کو کوئی اہمیت نہیں دیتے تھے۔
No comments:
Post a Comment