Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 234

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ ‏"‏ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَاطْرَحُوهُ‏.‏ وَكُلُوا سَمْنَكُمْ Narrated By Maimuna : Allah's Apostle was asked regarding ghee (cooking butter) in which a mouse had fallen. He said, "Take out the mouse and throw away the ghee around it and use the rest." ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا سےروایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا چوہیا گھی میں گر جائے تو کیا کریں آپﷺ نے فرمایا : اس کو اور اس کے ارد گرد کو پھینک دیں اور باقی گھی استعمال کر لیں۔

No comments:

Post a Comment