Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 223

حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ أَتَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا، ثُمَّ دَعَا بِمَاءٍ، فَجِئْتُهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ‏ Narrated By Hudhaifa : Once the Prophet went to the dumps of some people and passed urine while standing. He then asked for water and so I brought it to him and he performed ablution. حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ ایک قوم کے کوڑے کی جگہ تشریف لائے اور وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا، پھر پانی منگوایا، تو میں پانی لایا اور آپﷺ نے وضو کیا۔

No comments:

Post a Comment