Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 328

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، عَنْ زُهَيْرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي ‏" Narrated By 'Aisha : The Prophet said to me, "Give up the prayer when your menses begin and when it has finished, wash the blood off your body (take a bath) and start praying." حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبیﷺ نےفرمایا: جب حیض (کا خون)آنے لگے تو نماز چھوڑ دے اور جب حیض کا وقت گذر جائے تو اپنے (بدن سے) خون دھو ڈال دے اور نماز پڑھ لے۔

No comments:

Post a Comment