Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 242

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، سَمِعَ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ السَّاعِدِيَّ،، وَسَأَلَهُ النَّاسُ، وَمَا بَيْنِي وَبَيْنَهُ أَحَدٌ بِأَىِّ شَىْءٍ دُووِيَ جُرْحُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ مَا بَقِيَ أَحَدٌ أَعْلَمُ بِهِ مِنِّي، كَانَ عَلِيٌّ يَجِيءُ بِتُرْسِهِ فِيهِ مَاءٌ، وَفَاطِمَةُ تَغْسِلُ عَنْ وَجْهِهِ الدَّمَ، فَأُخِذَ حَصِيرٌ فَأُحْرِقَ فَحُشِيَ بِهِ جُرْحُهُ Narrated By Abu Hazim : Sahl bin Sa'd As-Sa'idi, was asked by the people, "With what was the wound of the Prophet treated? Sahl replied, "None remains among the people living who knows that better than I. 'Ah used to bring water in his shield and Fatima used to wash the blood off his face. Then straw mat was burnt and the wound was filled with it." ابو حازم سے مروی ہے کہ سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے لوگوں نے پوچھا اور ( میں اس وقت سہل کے اتنا قریب تھا کہ) میرے اور ان کے درمیان اور کوئی نہ تھا ، نبیﷺ کو احد کے دن جو زخم لگے تھے ان کا علاج کیسے کیا گیا تھا؟ سہل نے فرمایا: اس بارے میں مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں رہا، حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنی ڈھال میں پانی لاتے اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آپﷺ کے چہرہ مبارک سے خون صاف کرتیں(خون بند نہ ہونے کی وجہ سے)ایک چٹائی جلا کر اس کی راکھ سے آپﷺ کا زخم بھرا گیا۔

No comments:

Post a Comment