Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 302

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ خَرَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم لاَ نَذْكُرُ إِلاَّ الْحَجَّ، فَلَمَّا جِئْنَا سَرِفَ طَمِثْتُ، فَدَخَلَ عَلَىَّ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم وَأَنَا أَبْكِي فَقَالَ ‏{‏مَا يُبْكِيكِ‏}‏‏.‏ قُلْتُ لَوَدِدْتُ وَاللَّهِ أَنِّي لَمْ أَحُجَّ الْعَامَ‏.‏ قَالَ ‏{‏لَعَلَّكِ نُفِسْتِ‏}‏‏.‏ قُلْتُ نَعَمْ‏.‏ قَالَ ‏"‏ فَإِنَّ ذَلِكَ شَىْءٌ كَتَبَهُ اللَّهُ عَلَى بَنَاتِ آدَمَ، فَافْعَلِي مَا يَفْعَلُ الْحَاجُّ، غَيْرَ أَنْ لاَ تَطُوفِي بِالْبَيْتِ حَتَّى تَطْهُرِي ‏" Narrated By 'Aisha : We set out with the Prophet for Hajj and when we reached Sarif I got my menses. When the Prophet came to me, I was weeping. He asked, "Why are you weeping?" I said, "I wish if I had not performed Hajj this year." He asked, "May be that you got your menses?" I replied, "Yes." He then said, "This is the thing which Allah has ordained for all the daughters of Adam. So do what all the pilgrims do except that you do not perform the Tawaf round the Ka'ba till you are clean." حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں ہم نبیﷺکے ساتھ نکلے (مدینہ سے) صرف حج کی غرض سے، جب سرف(مقام) میں پہنچے تو مجھ کو حیض آگیا نبی ﷺ میرے پاس آئے میں رو رہی تھی آپ نے فرمایا: کیوں روتی ہے میں نے کہا: مجھے یہ آرزو ہے کاش میں اس سال حج کےلیے نہ آئی ہوتی آپﷺ نے فرمایا: شاید تجھ کونفا س آگیا میں نے کہا: جی ہاں، آپﷺ نے فرمایا: پھر یہ تو ایک ایسی چیز ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں کیلئے لکھ دیا ہے اب تم حاجیو ں کے سب کام کرتی رہو صرف خانہ کعبہ کا طواف نہ کرنا جب تک پاک نہ ہو جاؤ۔

No comments:

Post a Comment