Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 322
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ، قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ،. أَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ أَبِي حُبَيْشٍ، سَأَلَتِ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَتْ إِنِّي أُسْتَحَاضُ فَلاَ أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ فَقَالَ " لاَ، إِنَّ ذَلِكِ عِرْقٌ، وَلَكِنْ دَعِي الصَّلاَةَ قَدْرَ الأَيَّامِ الَّتِي كُنْتِ تَحِيضِينَ فِيهَا، ثُمَّ اغْتَسِلِي وَصَلِّي "
Narrated By 'Aisha : Fatima bint Abi Hubaish asked the Prophet, "I got persistent bleeding (in between the periods) and do not become clean. Shall I give up prayers?" He replied, "No, this is from a blood vessel. Give up the prayers only for the days on which you usually get the menses and then take a bath and offer your prayers.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ فاطمہ ابو جیش کی بیٹی نے نبیﷺسےپوچھا: مجھے استحاضہ رہتا ہے میں پاک نہیں رہتی تو کیا میں نماز چھوڑ دوں، آپﷺ نے فرمایا: نہیں یہ ایک رگ ( کا خون) ہے، لیکن آپ اندازے سے جتنے دنوں تک حیض آتا ہے اتنے دنوں تک نما ز چھوڑ دے،پھر غسل کرلے اور نماز پڑھ لے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment