Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 307

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتِ اعْتَكَفَتْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم امْرَأَةٌ مِنْ أَزْوَاجِهِ، فَكَانَتْ تَرَى الدَّمَ وَالصُّفْرَةَ، وَالطَّسْتُ تَحْتَهَا وَهْىَ تُصَلِّي Narrated By 'Aisha : "One of the wives of Allah's Apostle joined him in Itikaf and she noticed blood and yellowish discharge (from her private parts) and put a dish under her when she prayed." حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آپکی ازواج میں سےایک نے اعتکاف کیا وہ (سرخ ) خون اور زردی دیکھا کرتیں اور طشت ان کے نیچے ہوتا وہ نماز پڑھتی رہتیں۔

No comments:

Post a Comment