Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 275
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو حَمْزَةَ، قَالَ سَمِعْتُ الأَعْمَشَ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَتْ مَيْمُونَةُ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم غُسْلاً، فَسَتَرْتُهُ بِثَوْبٍ، وَصَبَّ عَلَى يَدَيْهِ فَغَسَلَهُمَا، ثُمَّ صَبَّ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ، فَضَرَبَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَهَا، ثُمَّ غَسَلَهَا فَمَضْمَضَ، وَاسْتَنْشَقَ، وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ، ثُمَّ صَبَّ عَلَى رَأْسِهِ، وَأَفَاضَ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ، فَنَاوَلْتُهُ ثَوْبًا فَلَمْ يَأْخُذْهُ، فَانْطَلَقَ وَهْوَ يَنْفُضُ يَدَيْهِ
Narrated By Maimuna : I placed water for the bath of the Prophet and screened him with a garment. He poured water over his hands and washed them. After that he poured water with his right hand over his left and washed his private parts, rubbed his hands with earth and washed them, rinsed his mouth, washed his nose by putting water in it and then blowing it out and then washed his face and forearms. He poured water over his head and body. He then shifted from that place and washed his feet. I gave him a piece of cloth but he did not take it and came out removing the water (from his body) with both his hands.
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبیﷺ کےلیے پانی رکھا اور ایک کپڑے کے ساتھ پردہ کیا تو آپﷺ نے دونوں ہاتھوں پر پانی ڈال کر انہیں دھویا اور پھر بائیں ہاتھ میں پانی لے کرطہارت کی، پھر ہاتھ زمین پر رگڑا اور دھویا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ دھویا اور اپنے بازو دھوئے، پھر سارے بدن پر پانی ڈالا، اور پھر ایک جانب ہوکر پاؤں دھوئے، میں نے ایک کپڑا پیش کیا لیکن آپﷺ نے نہیں لیا اور دونوں ہاتھوں کے ساتھ بدن صاف کیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment