Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 259
حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ بِيَدِهِ، ثُمَّ دَلَكَ بِهَا الْحَائِطَ ثُمَّ غَسَلَهَا، ثُمَّ تَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلاَةِ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ غُسْلِهِ غَسَلَ رِجْلَيْهِ
Narrated By Maimuna : The Prophet took the bath of Janaba. (sexual relation or wet dream). He first cleaned his private parts with his hand, and then rubbed it(that hand) on the wall (earth) and washed it. Then he performed ablution like that for the prayer, and after the bath he washed his feet.
ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺنے غسلِ جنابت شروع کیا ، تو اپنے ہاتھ سے اپنی شرمگاہ کو دھویا، پھر دیوار پر ہاتھوں کو رگڑا ، پھر پانی سے ان کو دھویا، پھر نماز کے وضو کی طرح وضو کیا، اور پھر غسل سے فارغ ہونے پر دونوں پاؤں دھوئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment