Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 224

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ رَأَيْتُنِي أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم نَتَمَاشَى، فَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ خَلْفَ حَائِطٍ، فَقَامَ كَمَا يَقُومُ أَحَدُكُمْ فَبَالَ، فَانْتَبَذْتُ مِنْهُ، فَأَشَارَ إِلَىَّ فَجِئْتُهُ، فَقُمْتُ عِنْدَ عَقِبِهِ حَتَّى فَرَغَ‏ Narrated By Hudhaifa' : The Prophet and I walked till we reached the dumps of some people. He stood, as any one of you stands, behind a wall and urinated. I went away, but he beckoned me to come. So I approached him and stood near his back till he finished. حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ میں اور رسول اللہﷺ جا رہے تھے اتنے میں ایک کوڑے کی جگہ جو ایک دیوار کے پیچھے تھی پر پہنچے تو آپﷺ ایسے کھڑے ہوئے جیسے تم میں سے کوئی کھڑا ہوتا ہے، پھر آپﷺ نے پیشاب کیا ، میں تھوڑا پیچھے ہٹ گیا تو آپﷺ نے اشارے سے مجھے قریب بلایا میں آپﷺ کے بالکل قریب کھڑا ہو گیا (پردے کی غرض سے) یہاں تک کہ آپﷺ حاجت سے فارغ ہو گئے۔

No comments:

Post a Comment