Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 264

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَتْ مَيْمُونَةُ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مَاءً يَغْتَسِلُ بِهِ، فَأَفْرَغَ عَلَى يَدَيْهِ، فَغَسَلَهُمَا مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ مَذَاكِيرَهُ، ثُمَّ دَلَكَ يَدَهُ بِالأَرْضِ، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ ثُمَّ غَسَلَ رَأْسَهُ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى مِنْ مَقَامِهِ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ‏ Narrated By Maimuna : I placed water for the bath of Allah's Apostle and he poured water over his hands and washed them twice or thrice; then he poured water with his right hand over his left and washed his private parts (with his left hand). He rubbed his hand over the earth and rinsed his mouth and washed his nose by putting water in it and blowing it out. After that he washed his face, both fore arms and head thrice and then poured water over his body. He withdrew from that place and washed his feet. حضر ت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺکےلیے غسل کا پانی رکھا، آپﷺ نے پہلے دونوں ہاتھوں پر پانی ڈال کر انہیں دو یا تین بار دھویا، پھر داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈالا اور بائیں ہاتھ سے طہارت کی، پھر اپنا ہاتھ زمین پر رگڑا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ دھویا، اور دونوں ہاتھ دھوئے ، پھر تین بار سر دھویا، پھر سارے بدن پر پانی بہایا اور پھر تھوڑا پیچھے ہٹ کر دونوں پاؤں دھوئے۔

No comments:

Post a Comment