Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 240

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ بَزَقَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فِي ثَوْبِهِ‏.‏ طَوَّلَهُ ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم Narrated By Anas : The Prophet once spat in his clothes. حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے (نماز میں) اپنے کپڑے میں تھوکا ، امام بخاری نے فرمایا: سعید بن ابی مریم نے اس حدیث کو لمبا بیان کیا اُنہوں نے کہا ہمیں خبر دی یحییٰ ابنِ ایوب نے انہوں نے کہا مجھ سے بیان کیا حمید نے انہوں نے کہا میں نے انس رضی اللہ عنہ سے سنا اُنہوں نے نبی ﷺ سے

No comments:

Post a Comment