Saturday, June 2, 2018
Hadis no. 243
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ غَيْلاَنَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَوَجَدْتُهُ يَسْتَنُّ بِسِوَاكٍ بِيَدِهِ يَقُولُ " أُعْ أُعْ "، وَالسِّوَاكُ فِي فِيهِ، كَأَنَّهُ يَتَهَوَّعُ
Narrated By Abu Musa, "I came to the Prophet and saw him carrying a Siwak in his hand and cleansing his teeth, saying, 'U' U',as if he was retching while the Siwak was in his mouth."
حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپﷺ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے پایا، اور آپﷺ کے منہ سے اُع اُع کی آواز نکل رہی تھی، اور مسواک آپﷺ کے ہاتھ میں تھی گویا کہ آپ قے کر رہے ہوں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment