Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 256
حَدَّثَنَا مُوسَى، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ قَالَتْ مَيْمُونَةُ وَضَعْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَاءً لِلْغُسْلِ، فَغَسَلَ يَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاَثًا، ثُمَّ أَفْرَغَ عَلَى شِمَالِهِ فَغَسَلَ مَذَاكِيرَهُ، ثُمَّ مَسَحَ يَدَهُ بِالأَرْضِ، ثُمَّ مَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، ثُمَّ أَفَاضَ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَحَوَّلَ مِنْ مَكَانِهِ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ
Narrated By Maimuna : I placed water for the bath of the Prophet. He washed his hands twice or thrice and then poured water on his left hand and washed his private parts. He rubbed his hands over the earth (and cleaned them), rinsed his mouth, washed his nose by putting water in it and blowing it out, washed his face and both forearms and then poured water over his body. Then he withdrew from that place and washed his feet.
ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے نبیﷺ کے غسل کےلیے پانی رکھا، آپﷺ نے اپنے ہاتھ دو یا تین بار دھوئے، پھر اپنے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر ستر کو دھویا، پھر اپنا ہاتھ زمین پر رگڑا ،پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، منہ اور دونو ں ہاتھ دھوئے ، پھر سارے جسم پر پانی ڈالا، اور پھر اپنی جگہ سے پیچھے ہٹ کر دونوں پاؤں دھوئے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment