حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا الْحَكَمُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى وَبِيصِ الطِّيبِ فِي مَفْرِقِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم وَهْوَ مُحْرِمٌ
Narrated By 'Aisha : It is as if I am just looking at the glitter of scent in the parting of the Prophet's head hair while he was a Muhrim.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ (مجھے ابھی بھی وہ منظر یاد ہے کہ) گویا میں نبیﷺ کی مانگ میں خوشبو دیکھ رہی ہوں اس حال میں کہ آپﷺ محرم ہیں۔
No comments:
Post a Comment