Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 269

حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ فَذَكَرْتُ لَهَا قَوْلَ ابْنِ عُمَرَ مَا أُحِبُّ أَنْ أُصْبِحَ، مُحْرِمًا أَنْضَخُ طِيبًا‏.‏ فَقَالَتْ عَائِشَةُ أَنَا طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ثُمَّ طَافَ فِي نِسَائِهِ ثُمَّ أَصْبَحَ مُحْرِمًا‏ Narrated By Muhammad bin Al-Muntathir : On the authority of his father that he had asked 'Aisha about the saying of Ibn 'Umar(i.e. he did not like to be a Muhrim while the smell of scent was still coming from his body). 'Aisha said, "I scented Allah's Apostle and he went round (had sexual intercourse with) all his wives, and in the morning he was Muhrim (after taking a bath)." محمد بن منتشر سے مروی ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا یہ قول ذکر کیا کہ میں پسند نہیں کرتا کہ حالتِ احرام میں مجھ سے خوشبو آئے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کو خوشبو لگائی، پھر آپﷺ اپنی ازواج کے پاس گئے اور پھر احرام باندھا۔

No comments:

Post a Comment