Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 258

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ حَدَّثَتْنَا مَيْمُونَةُ، قَالَتْ صَبَبْتُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم غُسْلاً، فَأَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى يَسَارِهِ فَغَسَلَهُمَا، ثُمَّ غَسَلَ فَرْجَهُ، ثُمَّ قَالَ بِيَدِهِ الأَرْضَ فَمَسَحَهَا بِالتُّرَابِ، ثُمَّ غَسَلَهَا، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ، وَأَفَاضَ عَلَى رَأْسِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ، ثُمَّ أُتِيَ بِمِنْدِيلٍ، فَلَمْ يَنْفُضْ بِهَا Narrated By Maimuna : I placed water for the bath of the Prophet and he poured water with his right hand on his left and washed them. Then he washed his private parts and rubbed his hands on the ground, washed them with water, rinsed his mouth and washed his nose by putting water in it and blowing it out, washed his face and poured water on his head. He withdrew from that place and washed his feet. A piece of cloth (towel) was given to him but he did not use it. حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ میں نے نبیﷺ کےلیے غسل کا پانی رکھا، آپﷺ نے پہلے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ پر پانی ڈال کر دونوں کو دھویا، پھر ستر دھویا، پھر ہاتھ مٹی سے صاف کیے، پھر انہیں دھویا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ دھویا، پھر سر پر پانی بہایا، پھر وہاں سے تھوڑا پیچھے ہٹ کر پاؤں مبارک دھوئے اور پھر آپ ﷺ کو ایک تولیہ پیش کیا گیا لیکن آپﷺ استعمال نہیں کیا۔

No comments:

Post a Comment