Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 293

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، قَالَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ، أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي هِشَامٌ، عَنْ عُرْوَةَ، أَنَّهُ سُئِلَ أَتَخْدُمُنِي الْحَائِضُ أَوْ تَدْنُو مِنِّي الْمَرْأَةُ وَهْىَ جُنُبٌ فَقَالَ عُرْوَةُ كُلُّ ذَلِكَ عَلَىَّ هَيِّنٌ، وَكُلُّ ذَلِكَ تَخْدُمُنِي، وَلَيْسَ عَلَى أَحَدٍ فِي ذَلِكَ بَأْسٌ، أَخْبَرَتْنِي عَائِشَةُ أَنَّهَا كَانَتْ تُرَجِّلُ ـ تَعْنِي ـ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَهِيَ حَائِضٌ، وَرَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم حِينَئِذٍ مُجَاوِرٌ فِي الْمَسْجِدِ، يُدْنِي لَهَا رَأْسَهُ وَهْىَ فِي حُجْرَتِهَا، فَتُرَجِّلُهُ وَهْىَ حَائِضٌ Narrated By 'Urwa : A person asked me, "Can a woman in menses serve me? And can a Junub woman come close to me?" I replied, "All this is easy for me. All of them can serve me, and there is no harm for any other person to do the same. 'Aisha told me that she used to comb the hair of Allah's Apostle while she was in her menses, and he was in Itikaf (in the mosque). He would bring his head near her in her room and she would comb his hair, while she used to be in her menses." عروہ سے کسی نے پو چھا حائضہ عورت میری خد مت کر سکتی ہےیا جنبی عورت (جس پر غسل واجب ہوا ہو) میرے قر یب آ سکتی ہے عروہ نے کہا: یہ دونوں باتیں مجھ پر آسان ہے اور ان میں سے ہر ایک عورت میری خدمت کرسکتی ہے اور جو کوئی ایسا کر ے تو اس کو کچھ حرج نہیں ہے حضر ت عا ئشہ رضی اللہ عنہا نے مجھ سے بیا ن کیا وہ رسول اللہ ﷺ کے سر میں حیض کی حالت میں کنگھی کیا کر تی تھیں اور آپﷺ اس وقت مسجد میں اعتکا ف میں ہوتے آپ (مسجد ہی میں سے) اپنا سر ان کے نز دیک کردیتے وہ اپنے حجر ے میں رہتیں اور حیض کی حالت میں آپ کے سر میں کنگھی کر دیتیں۔

No comments:

Post a Comment