Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 265
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ كُرَيْبٍ، مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ، قَالَتْ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم غُسْلاً وَسَتَرْتُهُ، فَصَبَّ عَلَى يَدِهِ، فَغَسَلَهَا مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ ـ قَالَ سُلَيْمَانُ لاَ أَدْرِي أَذَكَرَ الثَّالِثَةَ أَمْ لاَ ـ ثُمَّ أَفْرَغَ بِيَمِينِهِ عَلَى شِمَالِهِ، فَغَسَلَ فَرْجَهُ، ثُمَّ دَلَكَ يَدَهُ بِالأَرْضِ أَوْ بِالْحَائِطِ، ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ، وَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ، وَغَسَلَ رَأْسَهُ، ثُمَّ صَبَّ عَلَى جَسَدِهِ، ثُمَّ تَنَحَّى فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ، فَنَاوَلْتُهُ خِرْقَةً، فَقَالَ بِيَدِهِ هَكَذَا، وَلَمْ يُرِدْهَا
Narrated By Maimuna bint Al-Harith : I placed water for the bath of Allah's Apostle and put a screen. He poured water over his hands, and washed them once or twice. (The sub-narrator added that he did not remember if she had said thrice or not). Then he poured water with his right hand over his left one and washed his private parts. He rubbed his hand over the earth or the wall and washed it. He rinsed his mouth and washed his nose by putting water in it and blowing it out. He washed his face, forearms and head. He poured water over his body and then withdrew from that place and washed his feet. I presented him a piece of cloth (towel) and he pointed with his hand (that he does not want it) and did not take it.
حضر ت میمونہ بنت الحارث رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہﷺکےغسل کےلیے پانی رکھا، اور پردہ کر دیا، آپﷺ نے دو یا تین بار ہاتھ دھوئے ،راوی سلیمان (اعمش) کہتے ہیں کہ مجھے یاد نہیں کہ راوی(سالم بن ابی الجعد) نے تیسری مرتبہ کا ذکر کیا یا نہیں، پھر دائیں ہاتھ سے بائیں پر پانی ڈال کر طہارت کی، پھر اپنا ہاتھ زمین یا دیوار پر رگڑا، پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا، پھر چہرہ اور دونوں ہاتھ دھوئے، پھر سر مبارک دھویا، پھر سارے بدن پر پانی بہایا، پھر ایک جانب ہوکر پاؤں دھوئے،میں نے آپﷺ کو تولیہ دیا، آپ ﷺ نے ہاتھ کے اشارے سے واپس کردیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment