Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 312
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ، عَنْ أُمِّهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ امْرَأَةً، مِنَ الأَنْصَارِ قَالَتْ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم كَيْفَ أَغْتَسِلُ مِنَ الْمَحِيضِ قَالَ " خُذِي فِرْصَةً مُمَسَّكَةً، فَتَوَضَّئِي ثَلاَثًا ". ثُمَّ إِنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم اسْتَحْيَا فَأَعْرَضَ بِوَجْهِهِ أَوْ قَالَ " تَوَضَّئِي بِهَا " فَأَخَذْتُهَا فَجَذَبْتُهَا فَأَخْبَرْتُهَا بِمَا يُرِيدُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم
Narrated By 'Aisha : An Ansari woman asked the Prophet how to take a bath after finishing from the menses. He replied, "Take a piece a cloth perfumed with musk and clean the private parts with it thrice." The Prophet felt shy and turned his face. So pulled her to me and told her what the Prophet meant.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انصار کی ایک عورت نے نبیﷺ سے پوچھا میں حیض کا غسل کیسے کروں؟ آپ نے فرمایا: (اس طرح کرو پھر فرمایا) مشک لگا ہوا ایک کپڑا لے اور تین بار پاکیزگی کرلو، پھر نبیﷺ کو شرم آئی آپﷺ نے اس کی طرف سے منہ پھیر لیا یا آپ ﷺنے یوں فرمایا اس سے پاکیزگی کرلو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے اس عورت کو کھینچ لیا اور نبی ﷺ کا جو مطلب تھا وہ اس کو سمجھا دیا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment