Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 252

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم وَمَيْمُونَةَ كَانَا يَغْتَسِلاَنِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ كَانَ ابْنُ عُيَيْنَةَ يَقُولُ أَخِيرًا عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ، وَالصَّحِيحُ مَا رَوَى أَبُو نُعَيْمٍ‏ Narrated By Ibn 'Abbas : The Prophet and Maimuna used to take a bath from a single pot. حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبیﷺ اور آپ کی زوجہ محترمہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا ایک ہی برتن سےغسل کیا کرتے تھے، امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: سفیان بن عیینہ آخری عمر میں اس حدیث کو یوں روایت کرتے تھے ابن عباس سے انہوں نے میمونہ رضی اللہ عنہا سے، اور صحیح وہ ہے جو ابونعیم بیان کرتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment