Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 315
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " إِنَّ اللَّهَ ـ عَزَّ وَجَلَّ ـ وَكَّلَ بِالرَّحِمِ مَلَكًا يَقُولُ يَا رَبِّ نُطْفَةٌ، يَا رَبِّ عَلَقَةٌ، يَا رَبِّ مُضْغَةٌ. فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقْضِيَ خَلْقَهُ قَالَ أَذَكَرٌ أَمْ أُنْثَى شَقِيٌّ أَمْ سَعِيدٌ فَمَا الرِّزْقُ وَالأَجَلُ فَيُكْتَبُ فِي بَطْنِ أُمِّهِ "
Narrated By Anas bin Malik : The Prophet said, "At every womb Allah appoints an angel who says, 'O Lord! A drop of semen, O Lord! A clot. O Lord! A little lump of flesh." Then if Allah wishes (to complete) its creation, the angel asks, (O Lord!) Will it be a male or female, a wretched or a blessed, and how much will his provision be? And what will his age be?' So all that is written while the child is still in the mother's womb."
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: اللہ عزوجل نے (عورت کے) رحم پر ایک فرشتہ مقرر کیا ہے وہ عرض کرتا ہے، اے میرے رب! اب نطفہ پڑا ، اے میرے رب! اب خون کا لوتھڑا ہوگیا، اے میرے رب! اب گوشت کا ٹکڑا ہوگیا ۔پھر جب اللہ تعالیٰ اپنی پیدائش کو پورا کرنا چاہتا ہےتو فرشتہ عرض کرتا ہے کیا یہ مرد ہے یا عورت؟، بدبخت ہے یا نیک بخت؟،اور اس کی روزی کیا ہے؟ اسکی عمر کیا ہے؟ پھر ماں کے پیٹ ہی میں یہ(سب) لکھ دیا جاتا ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment