Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 247
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ بَدَأَ فَغَسَلَ يَدَيْهِ، ثُمَّ يَتَوَضَّأُ كَمَا يَتَوَضَّأُ لِلصَّلاَةِ، ثُمَّ يُدْخِلُ أَصَابِعَهُ فِي الْمَاءِ، فَيُخَلِّلُ بِهَا أُصُولَ شَعَرِهِ ثُمَّ يَصُبُّ عَلَى رَأْسِهِ ثَلاَثَ غُرَفٍ بِيَدَيْهِ، ثُمَّ يُفِيضُ الْمَاءَ عَلَى جِلْدِهِ كُلِّهِ
Narrated By 'Aisha : Whenever the Prophet took a bath after Janaba he started by washing his hands and then performed ablution like that for the prayer. After that he would put his fingers in water and move the roots of his hair with them, and then pour three handfuls of water over his head and then pour water all over his body.
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ جب غسلِ جنابت کرنے لگتے تو سب سے پہلے اپنے ہاتھ دھوتے، پھر نماز کی طرح وضو کرتے، پھر اپنی انگلیاں پانی میں ڈال کر بالو ں کا خلال کرتے، پھر تین چلو پانی لے کر اپنے سر پر ڈالتے اور پھر سارے بدن پر پانی بہاتے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment