Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 267

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَدُورُ عَلَى نِسَائِهِ فِي السَّاعَةِ الْوَاحِدَةِ مِنَ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَهُنَّ إِحْدَى عَشْرَةَ‏.‏ قَالَ قُلْتُ لأَنَسٍ أَوَكَانَ يُطِيقُهُ قَالَ كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّهُ أُعْطِيَ قُوَّةَ ثَلاَثِينَ‏.‏ وَقَالَ سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ إِنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ تِسْعُ نِسْوَةٍ‏ Narrated By Qatada : Anas bin Malik said, "The Prophet used to visit all his wives in a round, during the day and night and they were eleven in number." I asked Anas, "Had the Prophet the strength for it?" Anas replied, "We used to say that the Prophet was given the strength of thirty (men)." And Sa'id said on the authority of Qatada that Anas had told him about nine wives only (not eleven). حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبیﷺ دن اور رات کے ایک ہی وقت میں اپنی تمام بیویوں کے پاس جاتے اور آپﷺ کی گیارہ بیویاں تھیں، قتادہ نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا آپﷺ میں اتنی طاقت تھی؟ انہوں نے فرمایا: ہم سمجھتے تھے کہ آپﷺ کو تیس آدمیوں کی طاقت دی گئی ہے، سعید بن ابی عروبہ نے قتادہ سے نقل کیا کہ انس رضی اللہ نے گیارہ کے بجائے نو بیویوں کا تذکرہ کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment