Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 300
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، قَالَ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَدَّادٍ، قَالَ سَمِعْتُ مَيْمُونَةَ، كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَرَادَ أَنْ يُبَاشِرَ امْرَأَةً مِنْ نِسَائِهِ أَمَرَهَا فَاتَّزَرَتْ وَهْىَ حَائِضٌ. وَرَوَاهُ سُفْيَانُ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ
Narrated By Maimuna : When ever Allah's Apostle wanted to fondle any of his wives during the periods (menses), he used to ask her to wear an Izar.
عبد اللہ بن شداد سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے سنا کہ رسول اللہ ﷺ جب اپنی بیویوں میں سے کسی بیوی سےحیض کی حالت میں مبا شرت کرنا چا ہتے تو وہ اس کو حکم دیتے وہ ازار باندھ لیتی اور اس حدیث کو سفیا ن ثوری نے بھی شیبانی سے روایت کیا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment