Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 262

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَالنَّبِيُّ، صلى الله عليه وسلم مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ مِنْ جَنَابَةٍ‏.‏ وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ مِثْلَهُ‏ Narrated By 'Aisha : The Prophet and I used to take a bath from a single pot of water after Janaba. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں اور نبیﷺغسلِ جنابت ایک ہی برتن سے کیا کرتے تھے، شعبہ نے عبد الرحمن بن قاسم سے انہوں نے اپنے والد قاسم بن محمد بن ابی بکر سے انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

No comments:

Post a Comment