Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 250

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ، قَالَ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ، يَقُولُ دَخَلْتُ أَنَا وَأَخُو، عَائِشَةَ عَلَى عَائِشَةَ فَسَأَلَهَا أَخُوهَا عَنْ غُسْلِ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم فَدَعَتْ بِإِنَاءٍ نَحْوًا مِنْ صَاعٍ، فَاغْتَسَلَتْ وَأَفَاضَتْ عَلَى رَأْسِهَا، وَبَيْنَنَا وَبَيْنَهَا حِجَابٌ‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ قَالَ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَبَهْزٌ وَالْجُدِّيُّ عَنْ شُعْبَةَ قَدْرِ صَاعٍ‏ Narrated By Abu Salama : 'Aisha's brother and I went to 'Aisha and he asked her about the bath of the Prophet. She brought a pot containing about a Sa' of water and took a bath and poured it over her head and at what time there was a screen between her and us. حضرت ابو سلمہ (عبداللہ بن عبدالرحمان بن عوف) کہتے تھے کہ ایک دفعہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں، میں اور ان کا ایک (رضاعی) بھائی حاضر ہوئے، ان کے بھائی نے ان سے نبیﷺکےغسل کے بارے میں پوچھا،آپ رضی اللہ عنہا نے ایک برتن منگوایا جس میں ایک صاع کے برابر پانی تھا ، پھر آپ نے غسل کیا اور اپنے سر پر پانی ڈالا، ہمارےاور ان کے درمیان ایک پردہ حائل تھا، امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یزید بن ہارون ، بہز بن اسد اور جدی نے شعبہ سے قدرِ صاع کے الفاظ نقل کیے ہیں۔

No comments:

Post a Comment