Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 255

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَامٍ، حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ، قَالَ قَالَ لِي جَابِرٌ أَتَانِي ابْنُ عَمِّكَ يُعَرِّضُ بِالْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ قَالَ كَيْفَ الْغُسْلُ مِنَ الْجَنَابَةِ فَقُلْتُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَأْخُذُ ثَلاَثَةَ أَكُفٍّ وَيُفِيضُهَا عَلَى رَأْسِهِ، ثُمَّ يُفِيضُ عَلَى سَائِرِ جَسَدِهِ‏.‏ فَقَالَ لِي الْحَسَنُ إِنِّي رَجُلٌ كَثِيرُ الشَّعَرِ‏.‏ فَقُلْتُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَكْثَرَ مِنْكَ شَعَرًا Narrated By Abu Ja'far : Jabir bin Abdullah said to me, "Your cousin (Hasan bin Muhammad bin Al-Hanafiya) came to me and asked about the bath of Janaba. I replied, 'The Prophet uses to take three handfuls of water, pour them on his head and then pour more water over his body.' Al-Hasan said to me, 'I am a hairy man.' I replied, 'The Prophet had more hair than you'. حضرت ابو جعفر ( محمد باقر) رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا کہ مجھے جابر رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ آپ کے چچا کے بیٹے حسن بن محمد بن حنفیہ میرے پاس آئے اور غسلِ جنابت کے بارے میں پوچھنے لگے تو میں نے بتایا کہ نبیﷺ تین چلو پانی لیتے اور اسےاپنے سر اور پورے بدن پر بہاتے تھے، حسن کہنے لگےمیں تو بہت بالوں والا ہوں میں نے کہا نبیﷺ کے بال آپ سے زیادہ تھے۔

No comments:

Post a Comment