Saturday, June 2, 2018
Hadis no. 235
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ " خُذُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَاطْرَحُوهُ ". قَالَ مَعْنٌ حَدَّثَنَا مَالِكٌ مَا لاَ أُحْصِيهِ يَقُولُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ
Narrated By Maimuna : The Prophet was asked regarding ghee in which a mouse had fallen. He said, "Take out the mouse and throw away the ghee around it (and use the rest.)"
ام المومنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی ﷺ سے پوچھا گیا چوہیا اگر گھی میں گر پڑے تو کیا کریں آپﷺ نے فرمایا: اس کو اور اس کے آس پاس کو نکال دیں۔ راوی معن نے کہا: ہم سے مالک نے بے شمار مرتبہ یہ حدیث بیان کی وہ یوں کہتے تھے ابنِ عباس رضی اللہ عنہ سے اُنہوں نے میمونہ رضی اللہ عنہم سے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment