Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 257

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ دَعَا بِشَىْءٍ نَحْوَ الْحِلاَبِ، فَأَخَذَ بِكَفِّهِ، فَبَدَأَ بِشِقِّ رَأْسِهِ الأَيْمَنِ ثُمَّ الأَيْسَرِ، فَقَالَ بِهِمَا عَلَى رَأْسِهِ‏ Narrated By 'Aisha : Whenever the Prophet took the bath of Janaba (sexual relation or wet dream) he asked for the Hilab or some other scent. He used to take it in his hand, rub it first over the right side of his head and then over the left and then rub the middle of his head with both hands. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبیﷺ جب غسلِ جنابت کرنے لگتے تو حلاب کے برابر کوئی چیز (برتن) منگواتے، پھر پانی کا ایک چلو لے کر غسل کا آغاز دائیں طرف سے کرتے ، پھر بائیں طرف پانی بہاتے اور پھر سر کے درمیان۔

No comments:

Post a Comment