Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 245

وَقَالَ عَفَّانُ حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ أَرَانِي أَتَسَوَّكُ بِسِوَاكٍ، فَجَاءَنِي رَجُلاَنِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ، فَنَاوَلْتُ السِّوَاكَ الأَصْغَرَ مِنْهُمَا، فَقِيلَ لِي كَبِّرْ‏.‏ فَدَفَعْتُهُ إِلَى الأَكْبَرِ مِنْهُمَا ‏"‏‏.‏ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ اخْتَصَرَهُ نُعَيْمٌ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ عَنْ أُسَامَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ Narrated Ibn-e-Umar: The Prophet said," I dreamt that I was cleaning my teeth with a siwak and two persons came to me. One of them was older than the other and I gave the Siwak to the younger.I was told that I should give it to the older and so I did." حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: میں نے خواب دیکھا کہ میں مسواک کررہا ہوں ، اتنے میں دو شخص میرے پاس آئے، میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک دی ، مجھے کہا گیا بڑے کو دیں میں نے بڑے کو دے دی ، امام بخاری رحمہ اللہ نے فرمایا: اس حدیث کو نعیم بن حماد نے عبد اللہ بن مبارک سے اختصار سے بیان کیا،انہوں نے اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ انہوں نے نافع سے انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے۔

No comments:

Post a Comment