Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 303

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قَالَتْ قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ لِرَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي لاَ أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ وَلَيْسَ بِالْحَيْضَةِ، فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلاَةَ، فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ وَصَلِّي Narrated By 'Aisha : Fatima bint Abi Hubaish said to Allah's Apostle, "O Allah's Apostle! I do not become clean (from bleeding). Shall I give up my prayers?" Allah's Apostle replied: "No, because it is from a blood vessel and not the menses. So when the real menses begins give up your prayers and when it (the period) has finished wash the blood off your body (take a bath) and offer your prayers." حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے وہ فرماتی ہیں کہ ابو حبیش کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہﷺ سے عرض کیا یا رسول اللہﷺ! میں پاک نہیں ہوتی (خون نہیں رکتا) کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ رسول اللہﷺ نے فرمایا: یہ ایک رگ کا خون ہےحیض نہیں ہے تو جب حیض کا خو ن آئے تو نماز چھوڑ دے پھر جب (انداز سے ) وہ گزر جائے تو اپنے بدن سے خون دھو ڈالو اور نماز پڑھ لو۔

No comments:

Post a Comment