Saturday, June 2, 2018
Hadis no. 227
حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ جَاءَتْ فَاطِمَةُ ابْنَةُ أَبِي حُبَيْشٍ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أُسْتَحَاضُ فَلاَ أَطْهُرُ، أَفَأَدَعُ الصَّلاَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " لاَ، إِنَّمَا ذَلِكِ عِرْقٌ، وَلَيْسَ بِحَيْضٍ، فَإِذَا أَقْبَلَتْ حَيْضَتُكِ فَدَعِي الصَّلاَةَ، وَإِذَا أَدْبَرَتْ فَاغْسِلِي عَنْكِ الدَّمَ ثُمَّ صَلِّي ". قَالَ وَقَالَ أَبِي " ثُمَّ تَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلاَةٍ، حَتَّى يَجِيءَ ذَلِكَ الْوَقْتُ
Narrated By 'Aisha : Fatima bint Abi Hubaish came to the Prophet and said, "O Allah's Apostle I get persistent bleeding from the uterus and do not become clean. Shall I give up my prayers?" Allah's Apostle replied, "No, because it is from a blood vessel and not the menses. So when your real menses begins give up your prayers and when it has finished wash off the blood (take a bath) and offer your prayers." Hisham (the sub narrator) narrated that his father had also said, (the Prophet told her): "Perform ablution for every prayer till the time of the next period comes."
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ابو حبیش کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی کے پاس آئی اور عرض کی یا رسول اللہ ﷺ! میں ایسی عورت ہوں جس کو استحاضہ کا مرض لاحق ہے میں پاک نہیں رہ سکتی تو کیا میں نماز چھوڑ دوں؟ آپ ﷺنے فرمایا : نہیں ، یہ ایک رگ (کا خون) ہے ماہواری نہیں ہے پھر جب تجھے ماہواری ہو تو نماز کو چھوڑ دے۔ اور جب وہ دن گزر جائیں تو خون دھو لو اور پھر نماز پڑھو ، ہشام نے کہا میرے والد عروہ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا پھر ہر نماز کےلیے وضو کرلیا کرو یہاں تک کہ پھر ماہواری شروع ہو جائے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment