Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 225

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ كَانَ أَبُو مُوسَى الأَشْعَرِيُّ يُشَدِّدُ فِي الْبَوْلِ وَيَقُولُ إِنَّ بَنِي إِسْرَائِيلَ كَانَ إِذَا أَصَابَ ثَوْبَ أَحَدِهِمْ قَرَضَهُ‏.‏ فَقَالَ حُذَيْفَةُ لَيْتَهُ أَمْسَكَ، أَتَى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا Narrated By Abu Wail : Abu Musa Al-Ash'ari used to lay great stress on the question of urination and he used to say, "If anyone from Bani Israel happened to soil his clothes with urine, he used to cut that portion away." Hearing that, Hudhaifa said to Abu Wail, "I wish he (Abu Musa) didn't (lay great stress on that matter)." Hudhaifa added, "Allah's Apostle went to the dumps of some people and urinated while standing." حضرت ابو وائل سے روایت ہے کہ ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ پیشاب کے بارے میں بہت سختی کیا کرتے تھے، اور کہا کرتے تھے کہ بنی اسرائیل میں جب کسی کے کپڑوں پر پیشاب لگ جاتا تھا تو وہ اسے کاٹ ڈالتے تھے، (حذیفہ فرماتے ہیں کہ) کاش وہ اتنی سختی نہ کرتے کیوں کہ نبی ﷺ ایک کوڑے والی جگہ تشریف لے گئے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

No comments:

Post a Comment