Sunday, June 3, 2018
Hadis no. 295
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، أَنَّ زَيْنَبَ ابْنَةَ أُمِّ سَلَمَةَ، حَدَّثَتْهُ أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ حَدَّثَتْهَا قَالَتْ، بَيْنَا أَنَا مَعَ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم مُضْطَجِعَةً فِي خَمِيصَةٍ إِذْ حِضْتُ، فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حِيضَتِي قَالَ " أَنُفِسْتِ ". قُلْتُ نَعَمْ. فَدَعَانِي فَاضْطَجَعْتُ مَعَهُ فِي الْخَمِيلَةِ
Narrated By Um Salama : While I was laying with the Prophet under a single woolen sheet, I got the menses. I slipped away and put on the clothes for menses. He said, "Have you got "Nifas" (menses)?" I replied, "Yes." He then called me and made me lie with him under the same sheet.
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک بار میں نبی ﷺ کے سا تھ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی اتنے میں مجھ کو حیض آ گیا میں آہستہ سے سرک گئی ، اور اپنے حیض کے کپڑ ے سنبھالے، آپﷺ نے فرمایا: کیا تجھ کو نفا س ہوا میں نے کہا: جی ہاں، پھر آپﷺ نےمجھ کو بلایا تو میں چادر میں آپ کے سا تھ لیٹی رہی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment