Sunday, June 3, 2018

Hadis no. 289

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏"‏ إِذَا جَلَسَ بَيْنَ شُعَبِهَا الأَرْبَعِ ثُمَّ جَهَدَهَا، فَقَدْ وَجَبَ الْغَسْلُ ‏"‏‏.‏ تَابَعَهُ عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ عَنْ شُعْبَةَ مِثْلَهُ‏.‏ وَقَالَ مُوسَى حَدَّثَنَا أَبَانُ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ مِثْلَهُ‏ Narrated By Abu Huraira : The Prophet said, "When a man sits in between the four parts of a woman and did the sexual intercourse with her, bath becomes compulsory." حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: جب مرد عورت کے چار زانوں میں بیٹھے اور جماع کےلیے کوشش کرے تو غسل واجب ہوجاتا، ہشام کے ساتھ اس حدیث کو عمرو نے بھی شعبہ سے روایت کیا ہے، اور موسیٰ بن اسمٰعیل نے کہا: ہم سے ابان نے بیان کیا انہوں نے کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا انہوں نے کہا ہمیں حسن بصری رحمہ اللہ نے اسی طرح خبر دی ہے۔

No comments:

Post a Comment