Friday, June 1, 2018

Hadis no. 99

حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ ـ هُوَ ابْنُ سَلاَمٍ ـ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ، قَالَ قَالَ عَامِرٌ الشَّعْبِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏"‏ ثَلاَثَةٌ لَهُمْ أَجْرَانِ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمَنَ بِنَبِيِّهِ، وَآمَنَ بِمُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم وَالْعَبْدُ الْمَمْلُوكُ إِذَا أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيهِ، وَرَجُلٌ كَانَتْ عِنْدَهُ أَمَةٌ ‏{‏يَطَؤُهَا‏}‏ فَأَدَّبَهَا، فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا، وَعَلَّمَهَا فَأَحْسَنَ تَعْلِيمَهَا، ثُمَّ أَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا، فَلَهُ أَجْرَانِ ‏"‏‏.‏ ثُمَّ قَالَ عَامِرٌ أَعْطَيْنَاكَهَا بِغَيْرِ شَىْءٍ، قَدْ كَانَ يُرْكَبُ فِيمَا دُونَهَا إِلَى الْمَدِينَةِ Narrated By Abu Burda's father (Abu Musa) : Allah's Apostle said "Three persons will have a double reward:A Person from the people of the scriptures who believed in his prophet (Jesus or Moses) and then believed in the Prophet Muhammad (i .e. has embraced Islam).A slave who discharges his duties to Allah and his master.A master of a woman-slave who teaches her good manners and educates her in the best possible way (the religion) and manumits her and then marries her." ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہےکہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تین آدمیوں کو دوہرا ثواب ملے گا ایک تو اہلِ کتاب میں سے وہ شخص جو اپنےنبی پر ایمان لایا اور پھر محمدﷺ پر ایمان لایا ، دوسرا وہ غلام جو اللہ کے حق کے ساتھ ساتھ اپنے مالکوں کا حق بھی ادا کرے، اور تیسرا وہ شخص جس کے پاس ایک لونڈی ہو اور وہ اس کے ساتھ صحبت کرتا ہے ، اسے ادب سکھاتا ہے، اسے اچھی طرح تعلیم دیتا ہے اور اسکے بعد اسے آزاد کر کے اس سے شادی کرلیتا ہے، عامر شعبی رحمہ اللہ نے (صالح سے) کہا ہم نے یہ حدیث آپ کو مفت ہی سنا دی جب کہ ایک زمانہ تھا لوگ اس سے بھی کم حدیث کی خاطر مدینہ کا سفر کرتے تھے۔

No comments:

Post a Comment