Friday, June 1, 2018
Hadis no. 100
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَيُّوبَ، قَالَ سَمِعْتُ عَطَاءً، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، قَالَ أَشْهَدُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ـ أَوْ قَالَ عَطَاءٌ أَشْهَدُ عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم خَرَجَ وَمَعَهُ بِلاَلٌ، فَظَنَّ أَنَّهُ لَمْ يُسْمِعِ النِّسَاءَ فَوَعَظَهُنَّ، وَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ، فَجَعَلَتِ الْمَرْأَةُ تُلْقِي الْقُرْطَ وَالْخَاتَمَ، وَبِلاَلٌ يَأْخُذُ فِي طَرَفِ ثَوْبِهِ. وَقَالَ إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَطَاءٍ وَقَالَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَشْهَدُ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم
Narrated By Ibn 'Abbas : Once Allah's Apostle came out while Bilal was accompanying him. He went towards the women thinking that they had not heard him (i.e. his sermon). So he preached them and ordered them to pay alms. (Hearing that) the women started giving alms some donated their ear-rings, some gave their rings and Bilal was collecting them in the corner of his garment.
عطاء کہتے ہیں کہ میں نے ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے سنا، اور وہ فرماتے ہیں کہ میں نبیﷺ پر گواہی دیتا ہوں یا عطاء نے کہا میں ابن عباس رضی اللہ عنہ پر گواہی دیتا ہوں (راوی کو شک ہے) کہ رسول اللہﷺ (مردوں کی صف سے) نکلے اور بلال آپ ﷺ کے ساتھ تھے، آپﷺ نے سوچا شاید عورتوں تک میری آواز نہیں پہنچی، لہذا آپ ﷺ انہیں وعظ فرمانے کےلیے تشریف لے گئے، انہیں خیرات کرنے کا حکم دیا، (حتی کہ عورتوں کا یہ حال تھا کہ)کوئی اپنی بالی خیرات کر رہی تھی اور کوئی انگوٹھی، اور بلال انہیں ایک کپڑے میں جمع کرتے جا رہے تھے، اس حدیث کو اسماعیل بن علیہ نے ایوب سے اور انہوں نے عطاء سے روایت کیا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نبی ﷺ پر گواہی دیتا ہوں (یعنی اس میں کوئی شک نہیں)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment