حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ جَبْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، يَقُولُ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَغْسِلُ ـ أَوْ كَانَ يَغْتَسِلُ ـ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ، وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ
Narrated By Anas : The Prophet used to take a bath with one Saor up to five Mudds (1 Sa'= Mudds) of water and used to perform ablution with one Mudd of water.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ جب دھوتے یا (یہ فرمایا کہ) جب غسل کرتے تو ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک پانی استعمال کرتے اور ایک مد سے وضو کرتے۔
No comments:
Post a Comment