Saturday, June 2, 2018
Hadis no. 153
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَدْخُلُ الْخَلاَءَ، فَأَحْمِلُ أَنَا وَغُلاَمٌ إِدَاوَةً مِنْ مَاءٍ، وَعَنَزَةً، يَسْتَنْجِي بِالْمَاءِ. تَابَعَهُ النَّضْرُ وَشَاذَانُ عَنْ شُعْبَةَ. الْعَنَزَةُ عَصًا عَلَيْهِ زُجٌّ
Narrated By Anas bin Malik : Whenever Allah's Apostle went to answer the call of nature, I along with another boy used to carry a tumbler full of water (for cleaning the private parts) and an 'Anza (spear-headed stuck).
حضرت عطاء بن ابی میمونہ (ابو معاذ) سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہﷺ قضائے حاجت کےلیے تشریف لے جاتے میں اور ایک لڑکا پانی اور نیزہ لیے آپﷺ کے پیچھے پیچھے ہوتے، آپ ﷺ پانی سے طہارت فرماتے، محمد بن جعفر کے ساتھ اس حدیث کو نضر اور شاذان نے بھی شعبہ سےروایت کیا ہے، نیزہ سے مراد وہ لکڑی ہےجس پر پھالا لگاہوتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment