Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 139

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، قَالَ أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم نَامَ حَتَّى نَفَخَ ثُمَّ صَلَّى ـ وَرُبَّمَا قَالَ اضْطَجَعَ حَتَّى نَفَخَ ـ ثُمَّ قَامَ فَصَلَّى‏.‏ ثُمَّ حَدَّثَنَا بِهِ سُفْيَانُ مَرَّةً بَعْدَ مَرَّةٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ بِتُّ عِنْدَ خَالَتِي مَيْمُونَةَ لَيْلَةً، فَقَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم مِنَ اللَّيْلِ، فَلَمَّا كَانَ فِي بَعْضِ اللَّيْلِ قَامَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم فَتَوَضَّأَ مِنْ شَنٍّ مُعَلَّقٍ وُضُوءًا خَفِيفًا ـ يُخَفِّفُهُ عَمْرٌو وَيُقَلِّلُهُ ـ وَقَامَ يُصَلِّي فَتَوَضَّأْتُ نَحْوًا مِمَّا تَوَضَّأَ، ثُمَّ جِئْتُ فَقُمْتُ عَنْ يَسَارِهِ ـ وَرُبَّمَا قَالَ سُفْيَانُ عَنْ شِمَالِهِ ـ فَحَوَّلَنِي فَجَعَلَنِي عَنْ يَمِينِهِ، ثُمَّ صَلَّى مَا شَاءَ اللَّهُ، ثُمَّ اضْطَجَعَ، فَنَامَ حَتَّى نَفَخَ، ثُمَّ أَتَاهُ الْمُنَادِي فَآذَنَهُ بِالصَّلاَةِ، فَقَامَ مَعَهُ إِلَى الصَّلاَةِ، فَصَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ‏.‏ قُلْنَا لِعَمْرٍو إِنَّ نَاسًا يَقُولُونَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم تَنَامُ عَيْنُهُ وَلاَ يَنَامُ قَلْبُهُ‏.‏ قَالَ عَمْرٌو سَمِعْتُ عُبَيْدَ بْنَ عُمَيْرٍ يَقُولُ رُؤْيَا الأَنْبِيَاءِ وَحْىٌ، ثُمَّ قَرَأَ ‏{‏إِنِّي أَرَى فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَذْبَحُكَ‏ Narrated By Kuraib : Ibn 'Abbas said, "The Prophet slept till he snored and then prayed (or probably lay till his breath sounds were heard and then got up and prayed)." Ibn 'Abbas added: "I stayed overnight in the house of my aunt, Maimuna, the Prophet slept for a part of the night, (See Fateh-al-Bari page 249, Vol. 1), and late in the night, he got up and performed ablution from a hanging water skin, a light (perfect) ablution and stood up for the prayer. I, too, performed a similar ablution, then I went and stood on his left. He drew me to his right and prayed as much as Allah wished, and again lay and slept till his breath sounds were heard. Later on the Mua'dhdhin (call-maker for the prayer) came to him and informed him that it was time for Prayer. The Prophet went with him for the prayer without performing a new ablution." (Sufyan said to 'Amr that some people said, "The eyes of Allah's Apostle sleep but his heart does not sleep." 'Amr replied, "I heard 'Ubaid bin 'Umar saying that the dreams of Prophets were Divine Inspiration, and then he recited the verse: 'I (Abraham) see in a dream, (O my son) that I offer you in sacrifice (to Allah). حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ(ایک دفعہ کا ذکر ہے) نبیﷺ سوگئے یہاں تک کہ خراٹوں کی آواز آنے لگی، پھر آپﷺ نے نماز پڑھی، کبھی سفیان نے یوں کہا کہ آپﷺ کروٹ پر لیٹ گئے ، یہاں تک کہ خراٹے لینے لگے پھر نماز پڑھی، علی نے کہا پھر ہم سے سفیان نے عمرو بن دینار سے کبھی لمبی حدیث بیان کی کبھی مختصر، اُنہوں نے کریب سے اُنہوں نے ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے کہ میں نے ایک رات اپنی خالہ ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کے ہاں بسر کی،جب تھوڑی رات باقی رہ گئی تو نبی ﷺ بیدار ہوئے، اور لٹکے ہوئے ایک مشکیزے سے مختصر سا وضو کیا اور نماز شروع کردی، اور میں نے بھی ایسا ہی کیا اور آپﷺ کی بائیں جانب کھڑا ہو گیا، (سفیان نے یسار کے بجاے شمال کا لفظ استعمال کیا جب کہ معنی دونوں کا ایک ہی ہے)آپﷺ نے مجھے اپنی داہیں جانب کرلیا، پھر اس کے بعد جتنی اللہ کو منظورتھی اتنی نماز ادا کی اور پھر کروٹ کے بل سوگئے حتی کہ خراٹے آنے لگے، پھر مؤذن نے آپ ﷺ کو نماز کےلیے جگایا اور آپﷺ نماز کےلیے چل پڑے اور وضو نہ کیا، سفیان بیان کرتے ہیں کہ میں نے عمرو سے کہا کہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ رسول اللہﷺ کی آنکھیں سوتی تھیں لیکن دل نہیں سوتا تھا، عمرو نے کہا میں نےعبید بن عمیر سے سنا کہ انبیاء کا خواب وحی ہوتا ہے، پھر ( یہ آیت ) تلاوت کی: میں نے خواب میں دیکھا کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں۔

No comments:

Post a Comment