Friday, June 1, 2018

Hadis no. 86

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، قَالَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم سُئِلَ فِي حَجَّتِهِ فَقَالَ ذَبَحْتُ قَبْلَ أَنْ أَرْمِيَ، فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ قَالَ وَلاَ حَرَجَ‏.‏ قَالَ حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ أَذْبَحَ‏.‏ فَأَوْمَأَ بِيَدِهِ وَلاَ حَرَجَ Narrated By Ibn 'Abbas : Somebody said to the Prophet (during his last Hajj), "I did the slaughtering before doing the Rami.' The Prophet beckoned with his hand and said, "There is no harm in that." Then another person said. "I got my head shaved before offering the sacrifice." The Prophet beckoned with his hand saying, "There is no harm in that." حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبیﷺسے حجۃ الوداع کے موقع پر ایک شخص نے پوچھا میں نے رمی سے پہلے ہی قربانی کرلی آپﷺ نے ہاتھ سے اشارہ کیا اور فرمایا: کوئی حرج نہیں، دوسرے نے پوچھا: میں نے قربانی سے پہلے ہی سر منڈوا لیا تو آپﷺ نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔

No comments:

Post a Comment