Saturday, June 2, 2018
Hadis no. 220
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ قَامَ أَعْرَابِيٌّ فَبَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَتَنَاوَلَهُ النَّاسُ، فَقَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " دَعُوهُ وَهَرِيقُوا عَلَى بَوْلِهِ سَجْلاً مِنْ مَاءٍ، أَوْ ذَنُوبًا مِنْ مَاءٍ، فَإِنَّمَا بُعِثْتُمْ مُيَسِّرِينَ، وَلَمْ تُبْعَثُوا مُعَسِّرِينَ "
Narrated By Abu Huraira : A Bedouin stood up and started making water in the mosque. The people caught him but the Prophet ordered them to leave him and to pour a bucket or a tumbler of water over the place where he had passed the urine. The Prophet then said, "You have been sent to make things easy and not to make them difficult."
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں کھڑے ہو کر پیشاب کیا ، اور لوگوں نے اسے ڈانٹنا شروع کردیا تو آپﷺنے فرمایا: اسے چھوڑ دو اور ایک ڈول پیشاب والی جگہ پر بہا دو، کیوں کہ تمہیں لوگوں کےلیے آسانی کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے نہ کہ تنگی کرنے والا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment