Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 214

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، ح قَالَ وَحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَامِرٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَتَوَضَّأُ عِنْدَ كُلِّ صَلاَةٍ‏.‏ قُلْتُ كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ قَالَ يُجْزِئُ أَحَدَنَا الْوُضُوءُ مَا لَمْ يُحْدِثْ Narrated By 'Amr bin 'Amir : Anas said, "The Prophet used to perform ablution for every prayer." I asked Anas, "What you used to do?' Anas replied, "We used to pray with the same ablution until we break it with Hadath." حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ہر نماز کےلئے وضو کیا کرتے تھے ، راوی عمرو بن عامر کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا آپ لوگ کیا کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا: جب تک وضو نہ ٹوٹتا اس وقت تک ایک ہی وضو کافی ہوتا تھا۔

No comments:

Post a Comment