Friday, June 1, 2018

Hadis no. 84

حدثنا سعيد بن عفير، قال حدثني الليث، قال حدثني عقيل، عن ابن شهاب، عن حمزة بن عبد الله بن عمر، أن ابن عمر، قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ‏"‏ بينا أنا نائم أتيت بقدح لبن، فشربت حتى إني لأرى الري يخرج في أظفاري، ثم أعطيت فضلي عمر بن الخطاب ‏"‏‏.‏ قالوا فما أولته يا رسول الله قال ‏"‏ العلم Narrated By Ibn 'Umar : Allah's Apostle said, "While I was sleeping, I saw that a cup full of milk was brought to me and I drank my fill till I noticed (the milk) its wetness coming out of my nails. Then I gave the remaining milk to 'Umar Ibn Al-Khattab" The companions of the Prophet asked, "What have you interpreted (about this dream)? "O Allah's Apostle ,!" he replied, "(It is religious) knowledge." عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نےرسول اللہﷺ کو فرماتے سنا ہے کہ ایک دفعہ کا ذکر ہے میں سو رہا تھا اور میرے سامنے دودھ کا ایک پیالہ پیش کیا گیا، میں نے خوب سیر ہو کر پیا حتی کہ میں نے دیکھا اسکی تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے، پھر باقی دودھ عمر رضی اللہ عنہ کو دے دیا، صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ نے اس کی کیا تعبیر کی؟ آپﷺ نے فرمایا : علم۔

No comments:

Post a Comment