Saturday, June 2, 2018

Hadis no. 171

حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ قُلْتُ لِعَبِيدَةَ عِنْدَنَا مِنْ شَعَرِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم أَصَبْنَاهُ مِنْ قِبَلِ أَنَسٍ، أَوْ مِنْ قِبَلِ أَهْلِ أَنَسٍ فَقَالَ لأَنْ تَكُونَ عِنْدِي شَعَرَةٌ مِنْهُ أَحَبُّ إِلَىَّ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا Narrated By Ibn Sirrn : I said to 'Abida, "I have some of the hair of the Prophet which I got from Anas or from his family." 'Abida replied. "No doubt if I had a single hair of that it would have been dearer to me than the whole world and whatever is in it." ابنِ سیرین سے روایت ہے کہ میں نے عبیدہ سے کہا: ہمارے پاس نبیﷺ کے کچھ بال ہیں جو ہم تک انس رضی اللہ عنہ یا اُن کے گھر والوں کی طرف سے پہنچے ہیں عبیدہ نے کہا: اگر ان میں سے ایک بال بھی میرے پاس ہوتا مجھے دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے اس سب سے زیادہ محبوب ہوتا۔

No comments:

Post a Comment