Friday, June 1, 2018
Hadis no. 107
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، ذُكِرَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " فَإِنَّ دِمَاءَكُمْ وَأَمْوَالَكُمْ ـ قَالَ مُحَمَّدٌ وَأَحْسِبُهُ قَالَ وَأَعْرَاضَكُمْ ـ عَلَيْكُمْ حَرَامٌ كَحُرْمَةِ يَوْمِكُمْ هَذَا فِي شَهْرِكُمْ هَذَا، أَلاَ لِيُبَلِّغِ الشَّاهِدُ مِنْكُمُ الْغَائِبَ ". وَكَانَ مُحَمَّدٌ يَقُولُ صَدَقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم كَانَ ذَلِكَ " أَلاَ هَلْ بَلَّغْتُ " مَرَّتَيْنِ
Narrated By Abu Bakra : The Prophet said. No doubt your blood, property, the sub-narrator Muhammad thought that Abu Bakra had also mentioned and your honor (chastity), are sacred to one another as is the sanctity of this day of yours in this month of yours. It is incumbent on those who are present to inform those who are absent." (Muhammad the Sub-narrator used to say, "Allah's Apostle told the truth.") The Prophet repeated twice: "No doubt! Haven't I conveyed Allah's message to you.
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: تمہارے خون اور تمہارے مال ابن سیرین نے کہا میں سمجھتا ہوں یہ بھی کہا اور تمہاری عزتیں(آبروئیں) ایک دوسرے پر حرام ہیں، جیسے اس مہینے میں آج کے دن(یوم النحر کی) حرمت ہے ، سن رکھو! جو شخص یہاں موجود ہے وہ اس تک یہ بات پہنچا دے جو یہاں نہیں ۔ ابنِ سیرین نے کہا رسول اللہﷺ کا فرمان سچ ثابت ہوا کہ(جو لوگ اس وقت حاضر تھے انہوں نے جو غائب تھے ان کو یہ حدیث پہنچا دی)رسول اللہﷺ نے دو بار فرمایا: سن رکھو میں نے یہ حکم تم کو پہنچا دیا ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment