Friday, June 1, 2018

Hadis no. 103

حَدَّثَنَا آدَمُ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ الأَصْبَهَانِيِّ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ، ذَكْوَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ،‏.‏ قَالَتِ النِّسَاءُ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم غَلَبَنَا عَلَيْكَ الرِّجَالُ، فَاجْعَلْ لَنَا يَوْمًا مِنْ نَفْسِكَ‏.‏ فَوَعَدَهُنَّ يَوْمًا لَقِيَهُنَّ فِيهِ، فَوَعَظَهُنَّ وَأَمَرَهُنَّ، فَكَانَ فِيمَا قَالَ لَهُنَّ ‏"‏ مَا مِنْكُنَّ امْرَأَةٌ تُقَدِّمُ ثَلاَثَةً مِنْ وَلَدِهَا إِلاَّ كَانَ لَهَا حِجَابًا مِنَ النَّارِ ‏"‏‏.‏ فَقَالَتِ امْرَأَةٌ وَاثْنَيْنِ فَقَالَ ‏"‏ وَاثْنَيْنِ Narrated By Abu Said Al-Khudri : Some women requested the Prophet to fix a day for them as the men were taking all his time. On that he promised them one day for religious lessons and commandments. Once during such a lesson the Prophet said, "A woman whose three children die will be shielded by them from the Hell fire." On that a woman asked, "If only two die?" He replied, "Even two (will shield her from the Hell-fire)." حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے فرمایا: (کچھ) عورتوں نے نبیﷺ سے عرض کی ( آپ سے فیض یاب ہونے میں) مرد ہم سے آگے نکل گئے ہیں آپ ہمارے لیےبھی کوئی دن مقرر فرمائیں، لہذا حسبِ وعدہ ایک دن آپﷺ ان کے پاس تشریف لے گئے اور وعظ فرمایا: اس میں ایک بات یہ بھی تھی کہ جو عورت تین بچے آگے بھیجے ( یعنی فوت ہو جائیں) تو وہ اس کےلیے جہنم سے آڑ بن جائیں گے، ایک عورت نے عرض کی اگر دو بھیجے تو ؟ آپ ﷺ نے فرمایا: دو (کا بھی یہی حکم ہے)۔

No comments:

Post a Comment