Friday, May 25, 2018

Hadis no. 42

قَالَ مَالِكٌ أَخْبَرَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ ‏ "‏ إِذَا أَسْلَمَ الْعَبْدُ فَحَسُنَ إِسْلاَمُهُ يُكَفِّرُ اللَّهُ عَنْهُ كُلَّ سَيِّئَةٍ كَانَ زَلَفَهَا، وَكَانَ بَعْدَ ذَلِكَ الْقِصَاصُ، الْحَسَنَةُ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا إِلَى سَبْعِمِائَةِ ضِعْفٍ، وَالسَّيِّئَةُ بِمِثْلِهَا إِلاَّ أَنْ يَتَجَاوَزَ اللَّهُ عَنْهَا ‏" Narrated Abu Sa'id Al-Khudri(R.A.) : Allah's Messenger (s.a.w.) said, "If a person embraces Islam sincerely, then Allah shall forgive all his past sins, and after that starts the settlenment of accounts, the reward of his good deeds will be ten times to seven hundred times for each good deed and an evil deed will be recorded as it is unless Allah foqives it." حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ انہوں نےرسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا کہ جب کوئی بندہ مسلمان ہو جائے اور اس کا اسلام عمدہ ہو جائے تو اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ سارے گناہوں کا مٹادیتا ہے، اور اس کے بعد بدلہ شروع ہو جاتا ہے کہ ایک نیکی کے بدلے دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں، اور ایک برائی کے بدلے صرف ایک برائی اور اگر اللہ تعالی چاہیے تو اسے بھی معاف فرما دے۔

No comments:

Post a Comment